اشاعتیں

خانم کی کہانی، بیٹے کے زبانی (1)

                                                                                     پارٹ ون   یہ کہانی ایک بیٹے نے بہت سوچ سمجھ کر اپنی ماں کی زندگی پر لکھنا شروع کی ہے اور اس کہانی سے یہ بتانا چاہتا ہے کہ کیسے ایک عورت بیٹی، بیوی،بہو، ماں، کے طور پر زندگی گزارتی ہے اور کیا کیا اسکے ساتھ زندگی میں معاملات پیش آئے۔ میں اتنا اچھا لکھاری تو نہیں ہوں لیکن میری کوشش رہے گی کہ میں سچی کہانیاں لوگوں تک پہنچا سکوں۔  تو یہ ہے خانم کی کہانی جو ضلع گجرات میں1960 پیدا ہوئی۔ بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھی۔ بچپن، جوانی ذیادہ تر ننھیال میں ہی گزارا۔ اپنے ننھیال میں اپنے ماموں کی سب سے لاڈلی بھانجی تھیں۔ والد پولیس میں ملازم تھے اور والدہ کا زہنی توازن برقرار نہ ہونے کی وجہ سے ننھیال میں ہی پرورش پائی۔ اپنے گھر میں سب کا بہت خیال رکھتی تھیں ۔ ننھیال میں بھی کزنز کا خیال ،ماموں کا خیال سب زمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دیتی تھیں۔ اپنے ماموں کا کبھی نقصان نہیں ہونے دیتی تھیں۔ ایک ایک پائی کا حساب کتاب رکھتی اور دیتی تھیں، کبھی افر کوئی نقصان کسی سے ہو بھی جاتا تو سارا الزام خود پر لے لیتی۔ بہت ہی

چیز کیک بنانے کا طریقہ

تصویر